Ghazal by Ruhnavesht1 years ago 0 comments ساحر لدھیانوینہ تو زمیں کے لئے ہے نہ آسماں کے لیے ترا وجود ہے اب صرف داستاں کے لیے پلٹ کے سوئے چمن دیکھنے سے کیا ہوگا وہ شاخ ہی نہ رہی جو تھی آشیاں کے لیے غرض پرست جہاں میں وفا تلاش نہ کر یہ شے بنی تھی کسی دوسرے جہاں کے لیے Ruhnavesht
No comments:
Post a Comment