Article , poetry, biographies, book review, travelogue

Full width home advertisement

غزل


تیری یادوں کے قفس میں کھو گیا ہوں میں
تجلیات کی دنیا کا ہو گیا ہوں میں

کاش کہ کہ دیدار یار ہو اک بار عطا
کہ یار کے در پہ سر رکھ کے سو گیا ہوں میں

گر میرے نفس کا پتا چاہتے ہو آپ 
ہوں بندہ یار کا اور یار کا ہو گیا ہوں میں

تیری یاد سے جو غافل ہوگیا ہوں میں
ہوا بھی ہوں تو بس غفلت میں ہو گیا ہوں میں


~سائر وانی

3 comments: